-
صدر پزشکیان آج جمعرات کو سرکاری دورے پر ترکمنستان جائیں گے
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴اپنے ترکمان ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر صدر مسعود پزشکیان جمعرات کو عشق آباد جائیں گے۔
-
پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین چیمپئن شپ جیت لی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمنستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ثقافتی اشتراکات کے حامل ہیں اور مختلف بالخصوص انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
مغربی ممالک کے برخلاف ایران حقیقتاً انسانی حقوق کے درپے ہے: صدر رئیسی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران مغربی ممالک کے برخلاف حقیقی معنوں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے درپے ہے، یہ بات ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کی پیپلز کاؤنسل کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔
-
ایران کی عراق کو برآمدات 14 بلین ڈالر تک جا پہنچیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱تجارتی امور میں ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات بہت اہم ہیں اور ہم نے عراق کو 14بلین ڈالر کی اشیاء برآمد کی ہیں۔
-
کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
-
ایران کے صدر کا دوره ترکمنستان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ایران کے دورے پر آئے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور ترکمنستان کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایران و ترکمنستان کے مابین باہمی تعاون کے مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر تاکید کی گئی۔ ملاقات کے بعد طرفین نے مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی کئے۔