ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i407231-ایرانی_فوج_نے_اس_طرح_نکالی_شیطان_کی_آنکھ_ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔

سحر نیوز/ ایران: ٹوئٹر پر سرگرم صارفین نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ آئی آر جی سی کے کمانڈ روم نے کس طرح سے امریکا کے گوبل ہاک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔ اس سے پہلے شیطان کی آنکھ نامی ڈاکیومینٹری کے ذریعے اس واقعے کی منظر کشی کی گئی تھی۔

یہ ویڈیو اس واقعے کی تیسری سالگرہ پر جاری کیا گیا ہے۔