قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجلس حسین (ع)۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i409510-قائد_انقلاب_اسلامی_کی_میزبانی_میں_مجلس_حسین_(ع)_تصاویر
ان دنوں حسن روایتِ قدیم تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملک کے معروف علماء، خطباء اور مداحان اہلبیت تقریر اور نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ یہ مجالس کورونا پروٹوکول کے پیش نظر بغیر عزاداروں کے منعقد ہوتی ہیں تاہم ان مجالس کو مختلف ٹی وی چینلز سے نشر کیا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ Asia/Tehran
  • قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجلس حسین (ع)۔ تصاویر