Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran

ایران کی نوجوان فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں ہونے والی عالمی چیمپیئن شپ کے پہلے پانچ وزن میں ایک گولڈ اور تین کانسی کے تمغے جیتے۔

سحر نیوز/ ایران: بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں منگل کی شام عالمی چیمپیئن شپ یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے کے پہلے پانچ ویٹ کی درجہ بندی اور فائنل کا آغاز ہوا جسج میں ایران کے نمائندوں نے اپنے حریفوں کا مقابلہ کیا۔

ٹیگس