ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i410510-ایشین_والیبال_چیمپیئن_شپ_ایران_نے_اپنے_نام_کر_لی
ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ Asia/Tehran
  • ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی

ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔

ذرائع کے مطابق والیبال ایشیئن چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے کوئی میچ ہارے بغیر لگار تار اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھا اور یوں والیبال کی اکیسویں ایشیائی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔

فائنل میچ میں ایران کا مقابلہ ہندوستان سے ہوا جس میں ایران کی ٹیم نے ہندوستان کو تین ایک سے ہرا دیا۔

اس سے قبل ایران نے مصر، ارجینٹائنا اور ہالینڈ کو شکست دی تھی۔