-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہم امریکیوں اور صیہونیوں کے وعدوں اور دعووں پر کسی بھی طرح بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی ممکنہ جارحیت کا فیصلہ کن انداز میں مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے لیکن ہر میدان منجملہ مذاکرات کے میدان میں ہمارا مقصد خون شہدا اور ان امنگوں کا دفاع ہے جن کے لئے شہیدوں نے شہادت کو گلے لگایا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ انشا اللہ ہماری قوم، ایمان کی مضبوطی اور مختلف علوم کے فروغ اور تحقیق میں بڑے کام کرے گی۔
-
ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸پیٹریاٹ اور تھاڈ جیسے پیشرفتہ نظام بھی ایرانی میزائلوں کو نہ روک سکے۔
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
سامراجی طاقتوں کے ایران سے غضبناک ہونے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے بتا دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے جارحیت یا اسلحے کے استعمال کی دھمکیوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کو بہترین اور عالی سطح کا قرار دیتے ہوئے سافٹ وار اور ابلاغیاتی جنگ کے خطرات پر توجہ دینے اور ان کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
ایران نے غیر فوجی مقاصد کے لئے خلائی پروگرام شروع کردیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران ایشین نیشن کپ کا چمپیئن ، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹ایران کی قومی فٹسال ٹیم تھائی لینڈ کے فائنل میں فتح حاصل کرکے تیرہویں مرتبہ ایشیائی فٹسال چیمپئن بن گئی۔