-
کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰ہندوستان ، کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ
-
"پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار" نو جوان کرکٹر کو بھی ملا ایوارڈ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ہندوستان کے ایک نوعمر کرکٹر کو ان کی شاندار کارکردگی پر صدر مرمو نے خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔
-
ہندوستان: گجرات کے میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷گجرات کے کچھ میں جمعہ کی صبح 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ کم گہرائی کے باعث جھٹکے محسوس ہوئے، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
نیتیش کمار کی جانب سے ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کا معاملہ، دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمت کر دی
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بہار کے وزیراعلی نتیش کمارکے ذریعہ پٹنہ میں ایک تقریب کے دوران خاتون ڈاکٹر کے حجاب کو ہٹانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ کو خواتین کے وقار، خود مختاری اور آئینی حقوق پر سنگین حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں استاد کا قتل
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے استاد دانش راؤ کو نقاب پوش حملہ آوروں نے یونیورسٹی کیمپس میں گولی مار کر قتل کردیا
-
کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷رستم جموں و کشمیر مقابلے میں ایران و کشمیر کے رشتوں کی جھلک کشمیر سے سبط محمد حسن کی دلچسپ رپورٹ
-
دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح ، دونوں شعبے میں سب سے آگے شمشاد کاظمی کی خوبصورت رپورٹ
-
ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳کرسمس تہوار کے موقع پر ہندوستان کے مختلف حضوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے عیسائی مذہب کے ماننے والوں پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر معصوم بچوں پر بھی حملے کئے جانے کی خبر ہے۔ ان تشدد کے واقعات پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے بدھ کے روز ایل وی ایم تھری- ایم سکس مشن کو لانچ کیا۔
-
ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸پونے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے جہاں ایک طرف ٹھاکرے برادران، ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا ہے وہیں شرد پوار اور اجیت پوار کے دھڑے نے بھی یہ انتخابات ساتھ لڑنے کا اعلان کیا ہے -