Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اورچینی صدر شی جن پینگ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی رپور ٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر سید محمد ابراہیم رئیسی اور چینی صدر شی چن پینگ نے ملاقات کی ہے۔

 

ٹیگس