ازبکستان دورے سے واپسی پر صدرحجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411423-ازبکستان_دورے_سے_واپسی_پر_صدرحجۃ_الاسلام_سید_ابراہیم_رئیسی_کی_رہبر_انقلاب_سے_ملاقات
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی کے بعد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور اجلاس میں ہونے والی ملاقاتوں اور معاہدوں کی رپورٹ پیش کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴ Asia/Tehran
  • ازبکستان دورے سے واپسی پر صدرحجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات

حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی کے بعد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور اجلاس میں ہونے والی ملاقاتوں اور معاہدوں کی رپورٹ پیش کی۔

ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ازبکستان میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی اور اجلاس میں ہونے والی ملاقاتوں، معاہدوں  کی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اپنے نیویارک کے دورے کی منصوبہ بندی سے انہیں آگاہ کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی نے  رپورٹ پر خوشی کا اظہار کیا اور انکے نیویارک دورے کی کامیابی کے لئے دعا کی۔