-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ کو شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
شنگھائي تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی تجاویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائي تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں پیش کی جانے والی ہماری تجاویز کا جائزہ لیا جارہا
-
چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے استحکام میں دونوں ممالک کے کردار کی طرف اشارہ کیا۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژهای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل یرمیکبایف سے ملاقات کی ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع، شہباز شریف کا خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آج ہونے والے 23 ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سربراہان مملکت کی ایس سی او کونسل کی شاندار تقریب کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔