Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷ Asia/Tehran
  • ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں ایران کی ٹیم کا یونیفارم کس رنگ کا ہوگا؟

قطر ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ایران کی قومی ٹیم کے یونیفارم کا فیصلہ ہوگیا ہے۔

ایران کی قومی فٹبال ٹیم اپنے دوسرے میچ میں ویلز کے خلاف میدان میں اترے گی اور سفید رنگ کا یونیفارم پہنے گی۔
انگلینڈ کے خلاف میچ میں ایران کی قومی ٹیم نے ریڈ یونیفارم زیب تن کیا تھا۔
ہمارے نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کی قومی ٹیم کا سفید یونیفارم گزشتہ رات قطر ائیرپورٹ کسٹم سے تحویل میں لے لیکر ایرانی ٹیم کو پہنچا دیا گیا ہے۔
ایران کی قومی فٹبال ٹیم قطر ورلڈکپ دوہزار بائیس میں اپنا دوسرا میچ ویلز کے خلاف کھلے گی۔
یہ میچ جمعے کو ایران کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔

ٹیگس