سوئڈن کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ+ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i415524-سوئڈن_کے_سفارتخانے_کے_سامنے_مظاہرہ_ویڈیو_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے طلبہ اور عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے طلبہ اور عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا۔

سحر نیوز/ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلبہ نے یورپی ممالک اور سویڈن کی جانب سے ایرانی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف سوئڈن کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔