ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دفاعی نمایش کا دورہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i416802-ایران_کے_چیف_آف_آرمی_اسٹاف_کا_دفاعی_نمایش_کا_دورہ_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دفاعی نمایش کا دورہ کیا جس میں متعدد قسم کے دفاعی آلات کی نمایش کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دفاعی نمایش کا دورہ کیا جس میں متعدد قسم کے دفاعی آلات کی نمایش کی گئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے تہران میں دفاع مقدس سے متعلق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے سامراجی طاقتوں کے مفادات پر کاری ضرب لگائی اور دنیا پر قبضہ جمانے کے لیے ان کی تمام تر سرمایہ کاری کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔