-
ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ جنگ اور مذاکرات پر تبادلہ خیال
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس ملک کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوچکا ہے کہ صیہونیوں کی فوجی اور سیکورٹی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔
-
ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد، ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات خطے کے امن و استحکام میں اہم کردار کے حامل ہیں۔
-
اسرائیل آزاد ملک نہیں بلکہ کینسر کا پھوڑا ہے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ اسرائيل کوئي آزاد ملک نہیں ہے بلکہ یہ کینسر کا پھوڑا ہے جو خطے میں امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کا تسلسل شمار ہوتا ہے۔
-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایرانی قائم مقام وزیرخارجہ کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب، ایران اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے گا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کے باعث اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے۔
-
سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس، ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ جدہ روانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی شرکت
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد، شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لےگا۔
-
ایران، غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کے اپنے قانونی حق کا استعمال کرے گا
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں تہران میں حماس کے سربراہ کی شہادت سمیت مختلف موضوعات پر تبالہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی بات چیت، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔