جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i417688-جیومیٹکس_کے_شعبے_میں_بین_الاقوامی_نمائش_ایران_جیو_(ویڈیو)
ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ Asia/Tehran