-
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھاری گراوٹ
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰امریکی اسٹاک مارکیٹ کے اہم اشاریئے جمعہ کے کاروبار میں اس وقت گر گئے جب انویڈیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ کے عہدے سے کنارہ کشی کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لے رہے تھے۔
-
ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنی سات شرائط امریکہ کے سامنے رکھ دی ہیں اور اب واشنگٹن کے واضح جواب کا منتظر ہے۔
-
علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علمی انصاف کو دنیا میں منصفانہ امن اور سلامتی کے بنیادی ارکان میں شمار کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سینیئر کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جغرافیائی محدودیت کو مد نظر رکھے بغیر فوری اور مؤثر جواب دیا جائے۔
-
ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، جن میں سے بعض استعمال ہو چکی ہیں اور بعض آئندہ استعمال کی جائیں گی۔
-
چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲سائنسدان نے چاند پر بننے والا سب سے بڑا گڑھا دریافت کر لیا۔
-
کائنات کے پراسرار بلیک ہولز سے متعلق بڑا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴بلیک ہول کے بارے میں میں آپ نے کافی کچھ سنا یا پڑھا ہوگا مگر اس کائناتی اسرار کے بارے میں کافی کچھ اب بھی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
-
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے جوہری ہتھیاروں سے تشبیہ دے دی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دے دیا۔
-
وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۱دنیا بھر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نگرانی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱وائی فائی کو اب لگ بھگ اسمارٹ فونز کے مالک تمام افراد کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے۔