روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421215-روضۂ_حضرت_زینب_(ع)_پر_صدرِ_ایران_کی_حاضری_(ویڈیو_تصاویر)
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱ Asia/Tehran