-
ولادت حضرت زینب علیھا السلام، ایک خوبصورت نظم
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، نواسی حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو۔
-
تصویر: حرمِ مطہر حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵حرمِ زینبؑ وہ مقدس مقام ہے جہاں صبر، شجاعت اور وفا کی روشن مثالیں تاریخ کے سینے پر نقش ہوئیں۔
-
علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰عاشورا کے بعد ظلمت کے اندھیروں میں حق کی آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون، حضرت زینب علیھا السلام تاریخِ اسلام کی بے مثال خاتون رہنما کے طور پر ابھریں اور انھوں نے صبر، شعور اور قیادت کی نئی مثال قائم کی۔
-
محرم ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا سیاہ پوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خادمین نے عزاداری کی تیاری مکمل کرلی، صحن میں علم و کتیبے نصب کر دئیے۔
-
روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔
-
روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵روضہ حضرت زینب (س) کو اڑانے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔
-
نرسنگ ڈے کے موقع پر مقدس شہر مشہد کے رضوی ہاسپٹل سے خاص رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳اسرائیلی فضائی حملے میں دمشق کے قریب شہری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔