Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ Asia/Tehran
  • ایران کی چین سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ، 5 ماہ کی باہمی تجارت 6 اعشاریہ 5 بلین ڈالر رہی

جنوری سے جون کے آخر تک چین کی ایران کےلئے برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، گزشتہ سال اسی مدت میں چین کی ایران کو برآمدات 4 بلین  600 ملین ڈالر تھیں 

سحرنیوز/ایران: تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین کے ادارہ کسٹم کے اعدادوشمار کے مطابق سال 2023ء کے پہلے چھ ماہ میں چین کی ایران کو برآمدات 6 اعشاریہ 5 بلین ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک بڑا اضافہ ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2023ءکے پہلے چھ ماہ میں چین کی ایران سے درآمدات میں 68فیصد کمی دیکھنے میں آئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں کافی کم ہیں۔

ٹیگس