رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i430288-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_فضائیہ_کے_افسروں_اور_جوانوں_کی_ملاقات
ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات

ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

سحر نیوز/ ایران: عشرہ فجر کے موقع پر ہونے والی یہ ملاقات، فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل فضائیہ کے جوانوں کی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح سے بیعت کی یاد دلاتی ہے۔

اسی یادگار دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور سپریم کمانڈر سے تجدید بیعت کی۔