ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433497-ایران_کے_عوام_کے_نام_مالدیپ_کے_صدر_کا_تعزیتی_پیغام
مالدیپ کے صدر محمد مویزو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے درد بھرے حادثے میں صدر ایران کے انتقال پر ہمیں انتہائی افسوس ہوا۔ صدر جمہوریہ، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور جنت الفردوس کا خواہاں ہوں۔ غم کے ان ایام میں ہماری دعائیں متاثرہ گھرانوں اور ایرانی عوام کے ساتھ ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰ Asia/Tehran
  • ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام