شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437510-شہید_قاسم_سلیمانی_استقامتی_محاذ_کے_دل_کی_دھڑکن_ویڈیو
سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔ فلسطین کےلئے ان کی قربانی کو ہر ایک جانتا ہے۔ انہوں نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی کتنی مدد کی۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ Asia/Tehran