Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۷ Asia/Tehran
  • ایران نے اسرائیل پر کونسے بیلسٹک میزائل داغے

ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی۔

سحر نیوز/ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج پہلی مرتبہ غاصب اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر ہایپرسونیک فتاح بیلسٹک داغے۔

ہایپرسونیک فتاح بیلسٹک میزائل کی رینج ایک ہزار 400 کلومیٹر ہے اور اس کی رفتار 16 ہزارکلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

 

ٹیگس