صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i443650-صدر_ایران_ڈاکٹر_پزشکیان_کی_فٹبال_میچ_میں_شرکت_ویڈیو
صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱ Asia/Tehran