May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی

رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے ایک اسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی

سحرنیوز/ایران: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اسی کے ساتھ آیت اللہ نوری ہمدانی کے علاج کا قریب سے جائزہ بھی لیا۔  

 

ٹیگس