ایران: انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی کی رونمائی + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ Asia/Tehran
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی ایک اور انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی سے پردہ اٹھایا ہے۔ سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مذکورہ سٹی کو اسٹریٹیجک اور سپاہ کی بحری یونٹ کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک چھوٹی سی مثال قرار دیا ہے۔