پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i444566-پاکستان_کے_وزیراعظم_شہباز_شریف_کا_پرتپاک_استقبال_ویڈیو
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ Asia/Tehran