-
پورا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھا
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰ایران اسلامی میں جاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کے جشن کے دوران ملک بھر کے انقلابی عوام ، عشرہ فجر کے پرشکوہ لمحات کی یاد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگے۔
-
غدیر عید کے موقع پر امام خامنہ ای کا اہم خطاب، صبح 10 بجے سحراردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵عید غدیر کے مبارک موقع رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اہم خطاب پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس آج منایا گیا۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کا ایوارڈ شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو پیش
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو سحر عالمی نیٹ ورک ایوارڈ
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو سحر عالمی نیٹ ورک ایوارڈ سے نوازا گيا۔
-
ایران میں ریڈیو کا یوم تاسیس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸چار اردیبہشت 1319 ہجری شمسی مطابق 24 اپریل 1940 کو ایران میں پہلی بار ریڈیو کا ادارہ قائم کیا گیا اور ریڈیو نشریات کا آغاز ہوا۔
-
ساجد رضوی کا سفر آخرت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹سینیئر صحافی اور سحر اردو ٹی وی کے معروف اینکر ساجد حسین رضوی بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کردیئے گئے ۔
-
سحر ٹی وی کے روح روان ساجد رضوی کی رحلت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹوں کے خلاف امریکی اقدامات پر تہران کا ردعمل
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹوں کے خلاف امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو آزادی بیان پر قدغن قراردیا ہے-
-
امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔