-
عراقچی کی اسحاق ڈار سے ٹیلیفونی گفتگو، دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ اور علاقائی پیش رفت پر کیا تبادلہ خیال
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ اور علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران کیربین میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔
-
امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ حملوں سے متاثرہ ایرانی ایٹمی مراکز کی سیکورٹی کی تصدیق اور ان تک رسائی ضروری ہے۔ گروسی نے آج تک ایران کی پر امن ایٹمی تنصیبات پر امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر اپنی زبان نہیں کھولی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ان غیر قانونی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ایرانی صدر نے قطر کے قومی دن پر امیر قطر کے نام تہنیتی پیغام میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
-
وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے بے بنیاد دعووں کے تحت بعض ایرانی حکام پر کینیڈا کی پابندیوں پر نکتہ چینی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی صیہونی نواز پالیسیوں اور سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود اس کی مکمل حمایت کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے واشگٹن کے لئے اخلاقی زوال قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰فلسطینیوں کی قاتل اور قابض و جارح صیہونی حکومت کی فوج کا کمانڈر ترکیہ کے دورے پر ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا محمد رضا بہرامی نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔