Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳ Asia/Tehran

ایران سمیت پوری دنیا میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔

ایران کا اسلامی انقلاب اپنی چالیسویں بہار دیکھ رہا ہے۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے وقت کچھ افراد کا کہنا تھا کہ یہ انقلاب کچھ دن کے اندر ختم ہو جائے گا لیکن ایرانی قیادت اور رہبر انقلاب اسلامی کی حکومت اور تدبیر کی وجہ سے آج پوری دنیا ایران کی عظمت کا اعتراف کر رہی ہے۔ 

ٹیگس