Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵ Asia/Tehran
  • اس حملے میں بارہ امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
    اس حملے میں بارہ امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے بگرام ایئر بیس پر حملہ کر کے بارہ امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بدھ کے روز کہا ہے کہ طالبان کے افراد نے بگرام ایئربیس کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں بارہ امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ بگرام ایئربیس پر حملے میں وہاں موجود دو امریکی ٹینک بھی تباہ ہو گئے۔

ٹیگس