شام میں تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ لڑائی زوروں پر جاری ہے۔ ان تصاویر میں دمشق کے ایک قدیمی کارخانے کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں فوجی آپریشنز میں نقصان اٹھانے والی جنگی گاڑیوں کی مرمت کی جاتی ہے۔