قدیمی موصل کی کچھ یادگار تصاویر ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳ Asia/Tehran
تاریخی شہر موصل جسے داعش نے اجاڑ دیا!
موصل عراق کے نینوا صوبے کا دارالحکومت ہے جو شمالی عراق میں واقع ہے۔اس شہر میں بغداد کے بعد عراق کی دوسری سب سے بڑی شہری آبادی رہائش پذیر ہے۔اس شہر کی پہچان عراق کے ایک اہم اقتصادی شہر کے طور پر بھی ہوتی ہے۔قریب تین سال داعشیوں کے قبضے میں رہنے کے بعد قدیمی اور تاریخی شہر موصل اب ایک ویرانے میں تبدیل ہو چکا ہے۔اسکی کچھ قدیمی تصاویر ملاحظہ فرمائیں جن سے اس شہر کی تاریخی عظمت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں داعش کے ہاتھوں مسمار ہو جانے والی مسجد نوری کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔