یمن، قبیلۂ آل سعود کی درندگی کا شکار! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i303199-یمن_قبیلۂ_آل_سعود_کی_درندگی_کا_شکار!_ویڈیو
مارچ دو ہزار پندرہ سے اب تک یمن پر آل سعودی اور اسکے اتحاد کی مسلسل بمباری جاری ہے جو گزشتہ چند روز سے اور زیادہ شدت اختیار کر چکی ہے۔بمباری کے ساتھ ساتھ آل سعود نے یمن کی ہوائی زمینی اور سمندری ناکہ بندی بھی کی ہوئی ہے تاکہ کسی قسم کی امداد یمنی مظلوموں تک نہ پہونچ پائے۔ یمنی عوام پر بمباری کرنا آل سعود کے معمولات زندگی کا حصہ بن چکا ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳ Asia/Tehran