Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳ Asia/Tehran
  • بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن ۔ تصاویر

کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا جس میں فوجی و سول عہدے داروں نے شرکت کی۔اس تقریب کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔

ٹیگس