شام، دیرالزور میں اسرائیلی ساخت ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد - ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ Asia/Tehran
شام کی جنگ کے آغاز سے ہی سب پر عیاں ہو گیا تھا کہ اسرائیل جنگ میں پوری طرح مداخلت کر رہا ہے۔
شام کی فوج متعدد علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کر رہی ہے جس کے دوران بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوئے ہیں۔ حال ہی میں شامی فوج نے دیرالزور کے علاقے سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔