غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵ Asia/Tehran
شام کے دار الحکومت دمشق کے نواحی میں واقع غوطہ شرقی کا علاقہ مکمل طور سے آزاد کرا لیا گیا ہے اور اس علاقے میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانے دوما میں دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد پرچم شام کو لہرا دیا گیا۔