Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰ Asia/Tehran

اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس شیطانی شبہہ کا جواب دیا ہے کہ کیا فلسطینی، دشمنان اہلبیت یعنی ناصبی ہیں؟!

آپ فرماتے ہیں:

...جب یہ باتیں عروج پر تھیں تو ایک قسم کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔کچھ لوگ بار بار علما اور بزرگان کے پاس جاکر یہ کہتے ہیں کہ آپ کو معلوم ہے آپ کس کی حمایت کر رہے ہیں؟! غزہ کے لوگ ناصبی ہیں! ناصبی یعنی دشمن اہل بیت،ناصبی ہیں وہ لوگ!! کچھ لوگوں نے انکی اس بات کا یقین کرلیا۔اس کے بعد دیکھا کہ اِدھر اُدھر سے پیغام آنے لگے کہ بھئی یہ لوگ ناصبی ہیں!

ہم نے کہا خدا کی پناہ!!! خدا کی لعنت ہو خبیث شیطان رجیم پر!!

غزہ میں مسجد امام الامیرالمومنین علی بن ابی طالب (علیہ السلام) ہے، وہاں مسجد امام حسین (علیہ السلام) ہے،تب کیسے یہ لوگ ناصبی ہو گئے؟! یہ لوگ اہل سنت ہیں،ہاں،سنی ہیں وہ،مگر ناصبی ؟!!! (ہرگز)۔ 

ٹیگس