Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ Asia/Tehran
  • ملائیشیا کا ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ملائیشیا نے بھی ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

 ملائیشیا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتا ہے.

ڈاکٹروان عزیزہ اسماعیل نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے ذریعے ملائیشیا کے ساتھ اقتصادی تعاون کرنا چاہتا ہے.

انہوں نے کہا کہ معصومہ ابتکار نے ملائیشیا کے حالیہ ایک روزہ دورے کے موقع پر جوہری معاہدے کے حوالے سے ایرانی صدر کے پیغام کو وزیراعظم مہاتیر محمد کے حوالے کیا.

ٹیگس