ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔
ایران کی اصفہان پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی کی ٹیم نے ملائیشیا کے نینوٹیکنالوجی کے دوسرے اولمپیاڈ (INO 2024) کا گولڈ میڈل اور "بہترینوں کے بہترین" کا ایوارڈ جیت لیا
ملائیشیا کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کی جاری نسل کشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس جارح حکومت کو اقوام متحدہ سے نکالے جانے کے لئے رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے کا مطالبہ کیا۔
سعودی عرب اور ملائیشیا نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
انور ابراہیم، ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور کئی دیگر حکام کی رحلت کا بے حد افسوس ہے۔
ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ایران کے صدر نے، اسلامی تعاون کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے مقصد سے انجام پانے والے اپنے دورۂ سعودی عرب کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہیں۔
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے
ملیشیا کے وزیر خارجہ نے ایران کی وزارت خارجہ میں سیاسی اور بین الاقوامی مطالعاتی مرکز کا دورہ کیا اور اس مرکز کے سربراہ سے ملاقات میں ریسرچ اور تھنک ٹینکس کے معاملات میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔
جمعرات کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایک چھوٹا نجی جیٹ طیارہ ہوائی اڈے پر اترنے کی کوشش کے دوران سڑک پر ایک موٹر سائیکل اور ایک کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔