فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334103-فلسطینی_نوجوان_نے_بوتلوں_سے_کشتی_بنائی!_تصاویر
فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran
  • فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر

فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔