جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i339301-جلاد_صفت_سعودی_ولیعہد_کے_خلاف_تیونس_میں_مظاہرے
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے