یمن، ایک اور امریکی ڈرون تباہ ہوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353793-یمن_ایک_اور_امریکی_ڈرون_تباہ_ہوا_ویڈیو
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب سے وابستہ ایک اور امریکی جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔امریکہ جنگ یمن میں سعودی عرب کو اسلحے بیچنے کے علاوہ مکمل طور سے اسکی حمایت بھی کرتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ Asia/Tehran