یمن کے حوثی جوان کی دلیری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i354011-یمن_کے_حوثی_جوان_کی_دلیری_ویڈیو
یمن؛اسیر ہونے کے بعد بھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا یمنی جوان۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷ Asia/Tehran

یمن؛اسیر ہونے کے بعد بھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا یمنی جوان۔

یمن میں سرگرم جنگ امریکہ اور سعودی عرب کے آلۂ کاروں نے جب  ایک حوثی جوان کو اسیر کیا تو اس نے نڈر ہو کر پوری شجاعت کے ساتھ اپنے موقف کو ان کے سامنے رکھا۔وہ بولا کہ ہم بدر الدین الحوثی کی اقتدا میں ہیں اور ہم اس وقت امریکہ، اسرائیل اور یہود کے خلاف اپنے وطن کے لئے لڑ رہے ہیں اور اسلام کی نصرت و مدد کرنا چاہتے ہیں۔ جب سعودی نمکخوار نے اس سے پوچھا کہ یہود کون ہیں تو اس نے پوری صراحت کے ساتھ جواب دیا کہ یہود جو ہمارے وطن یمن پر قبضہ کرنے کی بات کرتے ہیں یعنی امریکہ اور اسرائیل اور تم ان کے نمکخوار ہو!