حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے... + ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran
صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف فلسطینی آئے دن مظاہرے کرتے رہتے ہیں۔
دنیا بھر میں مشہور ہے کہ پیشرفتہ ہتھیاروں سے مسلح صیہونی حکومت کے فوجیوں سے فلسطینی خالی ہاتھوں لڑ رہے ہیں لیکن فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی فوجی آنسو گیس کے گولے فائر کر رہے ہیں لیکن فلسطینی جوان ان کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں جس کے بعد انہیں فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا۔
ٹیگس