Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳ Asia/Tehran

عراق میں اقتصاد کو بہتر کرنے اور بدعنوانی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو امریکا، اسرائیل اور کچھ عرب ممالک نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی لیکن عراق کے ہوشیار اور سمجھدارعوام نے ان کی سازشوں کو سمجھ لیا۔

عراق میں ہونے والے مظاہرے کو سعودی عرب، امریکا اور اسرائیل نے خوب ہوا دی تاکہ بغداد حکومت سرنگوں ہو جائے لیکن دشمنوں کی ساری سازشیں ناکام ہوگئیں۔ 

ٹیگس