یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358601-یمنی_فورسز_نے_ایک_پیشرفتہ_سعودی_ڈرون_مار_گرایا
یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷ Asia/Tehran