فلسطین، فوجی ٹریننگ سینٹر میں شہید قاسم کی تصویر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i365823-فلسطین_فوجی_ٹریننگ_سینٹر_میں_شہید_قاسم_کی_تصویر_ویڈیو
فلسطین کی آزادی کے لئے تشکیل پانے والے عوامی محاذ کی ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ نے اپنی فوجی چھاؤنی میں حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر لگائیں اور فلسطین و لبنان سے لےکر ایران تک استقامتی محاذ کے اتحاد اور انکی آپسی یکجہتی و ہمدلی پر تاکید کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷ Asia/Tehran