یمنی شکاری جارح سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i365936-یمنی_شکاری_جارح_سعودی_نمکخواروں_کا_شکار_کرتے_ہوئے
یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے۔ اس درمیان دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ یمنی شہریوں کو دربدری اور بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ البتہ اس عرصے یمنی جیالوں کی استقامت و پامردی نے سعودی دشمن کو لوہے کے چنے چبوا دئے ہیں اور نتیجتا سوائے خون خرابہ کرنے کے، وہ اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکا ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی اسنائپروں کو سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran