سعودی آلۂ کاروں کو دھول چٹاتے یمنی جیالے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366502-سعودی_آلۂ_کاروں_کو_دھول_چٹاتے_یمنی_جیالے
یمن کے جیزان محاذ پر یمنی فورسز اور سعودی آلۂ کاروں کے مابین ہونے والی سخت جنگ کے دوران یمنی جیالوں نے جارح دشمن سعودی عرب کے نمکخواروں کو سنگین شکست دی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran